Monday, April 24, 2023

کورٹ نےکیاجمیل مرچنٹ کو پیشگی ضمانت پر رہا

ممبئی ،ملاڈ مالونی رامنوی تصادم معاملہ پر جمیل مرچنٹ کی ضمانت کا ٖ فیصلہ ۲۴اپریل کے لیے محفوظ رکھا گیاتھا۔گذشتہ روز۲۴اپریل کو کورٹ نے جمیل مرچنٹ کو پیشگی ضمانت پررہا کردیا،جمیل مرچنٹ کا کہنا ہے کی ملاڈ مالوانی میںرامنومی کے دن انہونے پولیس کے ساتھ مل کرماحول کوخوشگوار کروایا تھا،لیکن بعد میں پولیس نے ہی انہیںجھوٹے کیس میںپھسایا،اللہ کے بعدمجھے کورٹ پرہی بھرپور بھروسہ تھا ،اور آج کورٹ سے مجھے انصاف مل گیا،