Saturday, August 15, 2020



جشن یوم آزادی کے موقع پر چشتی ہندستانی مسجد( بائیکلہ) کےسامنےزیراہتمام چشتی فاؤنڈیشن (جے سی ایف این جی او) پرچم کشائی کی گئی ،اس موقع پرحضرت مولانا عبد الجبار اعظمی ماہر القادری، صدیق شیخ اگریپاڑہ پولس فرینڈ، شاہد اعظمی صدر این جی او ، منصور ، اختر سر ، قادر ، اسلم شیخ ، عابد علی ،ودیگر اہم شخصیات نظر آرہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment