Sunday, November 8, 2020

Mr Parvez Lakdawala n Mrs Hafiza P.Lakdawala of I.U.V. FOUNDATION OF INDIA is awarded

I.U.V. فاؤنڈیشن آف انڈیا،باندرہ ہمیشہ سماجی خدمات میں آگے رہی ہے۔خصوصا" کوویڈ 19
جیسی وبا میں ہر ممکن بے سہارا اور ضرورت مندوںتک راحت کاری کےسامان مہیاکرکےسماجی خدمات بڑا مقام حاصل کیا،اسی بےلوث خدمات بناپر فاؤنڈیشن آف انڈیا،۱۰ویںہندوستان رتنا ڈاکٹر امبیڈکر ایوارڈز 2020کے لئےمنتخب کی گئی،ایوارڈ کی تقریب راج بھو ن گورنر ہاؤس ممبئی میںمہاراشٹر گورنرمحترم شری بھگت سنگھ کوشیاری کے ہاتھوں ایوارڈ حاصل کرتے I.U.V. فاؤنڈیشن آف انڈیا کےروح رواںجناب پرویز لکڑاوالا، اورمسز حفیظہ لکڑاوالادیکھے جاسکتے ہیں،اس اہم موقع پر ایم ایل اے بھارتی لیویکرلوکھنڈ والا،دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔

No comments:

Post a Comment