Tuesday, January 26, 2021

چشتی ہندوستانی مسجدبائیکلہ کے سامنے چشتی جن سیوا کی جانب 72واں یوم جمہوریہ کے موقع پرپرچم کشائی کی گئی ‏

 ،چشتی ہندوستانی مسجدبائیکلہ کے سامنے چشتی جن سیوا کی جانب 72واں یوم جمہوریہ  کے موقع پر
پرچم کشائی کی گئی اس موقع پرمہمان خصوصی عزت مآب گیانیشورچوہان صاحب ایڈیشنل پولس کمیشنرآف ممبئی سینٹرل ریزن ،عزت مآب رویندرپوار صاحب (اےسی پی اگریپاڑہ ڈیویزن)انیل کول ٹھرکرصاحب (پی آئی اگریپاڑہ پولس اسٹیشن،حضرت مولانا عبدالجبار ماہرالقادری امام چشتی ہندوستانی مسجد،مولانا منصور صاحب ،صدیق شیخ اگریپاڑہ پولس فرینڈس،جنرل سیکریٹی چشتی جن سیوا سمیتی،رہیداس لوکھنڈے و شریمتی لوکھنڈے نگرسیویکا،جناب شاھدانصاری صدر چشتی جن سیوا سمیتی،مختار شیخ ٹرسٹی ہندوستانی مسجد،رفیق کباب والا،جناب سعید خان ،عامر ادریسی،شہبازصدیقی،شاکرانصاری،تاج قریشی،مسزموتی والاصاحبہ،اسلم،یعقوب لکھپتی،اور چشتی جن سیواسمیتی اراکین میںسےرضوان شیخ،آصف انصاری،عرفان مرزا  نظر آرہے ہیں

No comments:

Post a Comment