Monday, January 25, 2021

مجلس کےتین کامیاب شدہ ایم ایل اے استقبال ‏

 ، بہاراسمبلی الیکشن میںمجلس اتحادالمسلین کوپانسیٹوں پر کامیابی ملی جن میں مجلس کےتین کامیاب شدہ ایم ایل اے  انجر نعیمی بہادرگنج،اخترالایمان، آمورسےاوراظہاراسفی ،کچادھامن حلقہ سے ممبئی دورے پر ہیںان تینوں ایم ایل اے حضرات  نےفیاض احمد صدر ممبئی مجلس کے ساتھ ممبئی کی مشہور معروف درگاہ حضرت شیخ مصری رحمۃاللہ علیہ وڈالا پرچادر پھول پیش کراظہار عقیدت پیش کی۔ اس موقع پرانٹاپ ہل کے قمرحکیم،ارشادعلی شیخ،سعیدقریشی،منورسید،فاطمہ شیخ،عمرشیخ،نے درگاہ شریف میںہار مالا چادر پہناکرپرجوشاندازمیں استقبال کیا۔

No comments:

Post a Comment